
حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور رواں ماہ کی 25 تاریخ کو نکاح کرنے والے ہیں۔ اداکارہ نیمل خاور ایک پینٹر بھی ہیں، جنہوں نے رواں سال اپریل میں اپنی پینٹنگز کی نمائش کی ایک تقریب بھی منعقد کی تھی۔ اس تقریب میں حمزہ علی عباسی بھی شریک ہوئے تھے-نیمل خاور اس وقت ‘انا’ نامی مزید پڑھیں