اینٹی کرپشن حکام کی رپورٹ، حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمینوں پر قبضہ کا الزام

yasmeen taha urdu columnist

تحریر : یاسمین طہٰ اندرون سندھ سے مزید192پولیس انسپکٹرزکراچی میں تعینات گورنر عمران اسماعیل نے سندھ میں کرونا متاثرین کو ریلیف دینے کیلئے Covid-19 The Sindh ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس 2020 پر دستخط کرکے اس کی منظوری دیدی ہے جو فوری طورپرنافذالعمل ہوگیا ہے۔اس کے تحت صوبے میں شہریوں کے پانی کے بل معاف،ملازمین کی برطرفی مزید پڑھیں

معیشیت مستحکم ہوچکی ہے،ملک ترقی کررہا ہے ڈس انفارمیشن سیل عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، حلیم عادل شیخ

haleem adil sheikh pti leader

پاکستان کی معیشیت آئی سی یو میں ملی تھی ہمارے کپتان عمران خان نے بحرانوں کا خاتمہ کیا ہے بلاول چھوٹا بچا ہے لیکن کام بڑے بڑے کیئے ہیں نیب کا بلاوا آیا تو تحریک چلانا یاد آگئی  سندھ کی عوام سے بنیادی سہولیات چھینے والی سیاستدان کس منہ سے تحریک چلائیں گے، حلیم عادل مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اپنا پولیس ایکٹ لاکر سندھ پولیس کو کنڑول کرنا چاہتی ہے. حلیم عادل شیخ

کراچی ۔ پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اپنا پولیس ایکٹ لاکر سندھ پولیس کو کنڑول کرنا چاہتی ہے سندھ کے عوام ہوشیار ہوجائیں نیب زدہ لوگ سندھ اسمبلی کے ایجنڈے کو بلڈوز کررہے ہیں وہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں