نواز شریف ہی اس وقت پاکستان کے حقیقی لیڈر امید کی کرن اور نجات دہندہ ہیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغامات میں کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے لئے یہ مشکلات یہ پریشانیاں کوئی نئی نہیں ہیں تاریخ گواہ ہے آپ کا لیڈر اپنے ملک کے لئے جو قدم اٹھا لے مزید پڑھیں