حسن نثار کابینہ میں تبدیلیوں کے فیصلے پر عمران خان سے ناخوش

اپنے کڑوے تبصروں کی وجہ سے شہرت رکھنے والے کالم نگار اور سینئر صحافی حسن نثار نے وفاقی کابینہ میں کی گئی تبدیلیوں پر وزیراعظم عمران خان سے سخت اختلاف کیا ہے اور کھل کر کہہ دیا ہے کہ ملک میں تجربے کی کوئی گنجائش نہیں ہے اس ملک کو مزید تجربہ کا مت بناؤ مزید پڑھیں

نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے تعلق؟

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے کیا تعلق ہے اس حوالے سے گرما گرم بحث شروع ہو گئی ہے وہی ابراج گروپ جس کے سربراہ عارف نقوی کو لندن میں مقدمات اور گرفتاری کا سامنا ہے اور امریکہ کے حوالے کیے جانے کی باتیں ہو رہی ہیں ۔ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی مزید پڑھیں

حفیظ شیخ بامقابلہ حفیظ پاشا

جب اسد عمر امریکہ میں آئی ایم ایف سے مذاکرات کر رہے تھے تو انہیں ایک صحافی دوست نے بتا دیا تھا کہ پاکستان واپسی پر آپ فارغ ہو جائیں گے تب حکومتی حلقوں میں دو نام زیر بحث تھے ایک نام حفیظ شیخ اور دوسرا نام حفیظ پاشا ۔ اسد عمر کے متبادل کے مزید پڑھیں

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے 35 دن

پاکستان کے نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو انتہائی مشکل حالات میں پاکستانی معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے اپنا پہلا ہدف 35 دنوں میں حاصل کرنا ہے اپنی تقرری کا اعلان ہونے کے بعد انہیں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے لئے صرف 35 دن کا وقت ملا ہے نئے مالی سال مزید پڑھیں

عمران خان نے دو صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو مہذب اور شریف قرار دے دیا … باقی دو کا کیا قصور ہے؟

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بوزدار اور محمود خان، مہذب اور شریف وزیراعلیٰ ہیں دونوں پر اعتماد ہے ٹیم کو بھرپور ساتھ دینا چاہیے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ معاشی بحران بہت بڑا ہے لوگوں کو اعتراض تھا کہ اسد عمر ماہر اقتصادیات نہیں اب حفیظ شیخ کو لے آئے ہیں انہوں مزید پڑھیں