ڈائریکٹرجنرل پٹرولیم عمران احمد کو عہدے سے ہٹائے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی

dgpc imran ahmed Directorate General Petroleum Concession nab

ایک اہم پیشرفت میں پٹرولیم ڈویژن نے ڈائریکٹر جنرل پٹرولیم کنسیشن (ڈی جی پی سی) عمران احمد کو عہدے سے ہٹا دیا ہے جو 2013 گائیڈلائنز میں شامل معمولی قیمت کی رعایت میں اضافہ نہ کرنے اور بروقت نیشنل ٹرانسمیشن کو بدین چہارم ساؤتھ گیس فیلڈسے گیس کی فراہمی کو مربوط کرنے میں رکاوٹوں کے مزید پڑھیں