یاسین ملک کی بھوک ہڑتال، حالت تشویشناک

مقبوضہ کشمیر کےحریت رہنما یاسین ملک کی بھوک ہڑتال 12 ویں روز میں داخل ہوگئی، بھوک ہڑتال کے باعث یاسین ملک کی صحت مزید خراب ہوگئی ہے،یاسین ملک کا کہنا ہے کہ آزادی کے حصول کیلئےپوری زندگی جیل میں گزارنے اور تشدد برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں۔ یاسین ملک کے وکیل نے حریت رہنما مزید پڑھیں