جے ایس بینک نے ایس ایم ایز میں بہترین بینک اور سی ایس آر ایوارڈز جیت لئے

JS Bank wins Best Bank and CSR Awards in SMEs

مالیاتی ادارے جے ایس بینک نے ایشیا منی ایوارڈز 2020ء میں ایس ایم ایز کے لئے بہترین بینک اور ’’CSR کے لئے بہترین بینک‘‘ کے ایواڑڈز جیت لئے۔ بینک نے 2019ء میں بھی ایشیاء منی کی جانب سے ایس ایم ای کے لئے بہترین بینک کا ایوارڈ حاصل کیا تھا سال 2019ء جے ایس بینک مزید پڑھیں