یکم مئی کا دن شکاگو کے محنت کشوں کی یاد دلاتا ہے، شکاگو کے شھیدوں نے مزدوروں کے حقوق کیلئے اپنی جانیں قربان کیں : سردار عبد الرحیم

sardar raheem gda

کراچی : جی ڈی اے کے ترجمان سردار عبد الرحیم نے کہا ہے کہ یکم مئی کا دن شکاگو کے محنت کشوں کی یاد دلاتا ہے ،شکاگو کے شھیدوں نے مزدوروں کے حقوق کے لیے اپنی جانیں قربان کی ،پاکستان میں اور خصوصی طور پر سندہ میں ہمارے غیور مزدور بھائیوں اور بہنوں کی حالت مزید پڑھیں

سندھ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ہسپتالوں میں ویکسین کی عدم دستیابی

gda grand demcratic alliance

کراچی : گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے کے پارلیمینٹرین نے سندھ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ہسپتالوں میں ویکسین کی عدم دستیابی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پوری سندھ حکومت کرونا کے پیچھے لگ گئی ہے جبکہ عوام مختلف امراض کا شکار ہوکر مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی سندھ کے عوام کو راشن پہنچانے میں ناکام، مسلم لیگ فنکشنل اور جی ڈی اے پی ٹی آئی کی مرکزی حکومت کیساتھ، عمران خان ہی صورتحال سے باہر نکالیں گے

Pir Syed Sadar Din Shah Rashdi Pmlf

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر اور جی ڈی اے کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کے وفاقی سرکار اس مشکل گھڑی میں اپنی قوم کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ،وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، احساس کفالت پروگرام مزید پڑھیں

پی ایس 104 میں مسائل کا انبار لگا ہوا ہے، عوام پریشان ہے، اختر کالونی محمود آباد چنیسر گوٹھ و دیگر علاقوں میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے جو عوام کا بنیادی حق ہے : عرفان الله خان مروت

irfan ullah marwat visit mehmood abad

جی ڈی اے کے مرکزی رہنماء عرفان الله خان مروت نے حلقہ پی ایس 104 محمود آباد TP 2 میں ایک اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں بلدیاتی الیکشن میں حلقہ بندی، اعظم بستی، اختر کالونی چنیسر گوٹھ میں پانی کے مسائل ، ٹوٹی سڑکیں اور غیر قانونی تعمیرات پربات چیت  حلقہ پی ایس 104 مزید پڑھیں

ایم کیوایم کے بعد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے ) GDA بھی وفاقی حکومت سے ناراض

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم کے بعد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے ) بھی وفاقی حکومت سے ناراض ہوگئی جی ڈی اے نے پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت سے بعض معاملات پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے ترجمان و سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے سردار رحیم نے اپنے اہم بیان میں کہا ہے کہ جی مزید پڑھیں