صحافی کالونی ہاکس بے لیز کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی جلد منظوری متوقع ہے، ڈی جی ایل ڈی اے

کراچی ( رپورٹ: اے کے محسن) ڈی جی لیاری ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر بدر جمیل میندرو نے کہا ہے کہ صحافی کالونی ہاکس بے پلاٹوں کی لیز کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دی گئی ہے جس کی بہت جلد منظوری  کی توقع ہے ان خیالات کا اظہار انہوں کراچی پریس کلب میں اراکین گورننگ باڈی مزید پڑھیں

صحافیوں کو قانونی معاونت فراہم کریں گے ۔ بلاول بھٹو

کراچی – پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آزادی صحافت کے لیے صحافیوں کے ساتھ دیا ہے اور سندھ حکومت بھی صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی ۔ جمعہ کو کراچی پریس کلب کے دورے اور عہدیداران سے ملاقات کرتے مزید پڑھیں

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر کراچی پریس کلب میں یوم مئی کی خصوصی تقریب کا انعقاد

مزدوروں محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر کراچی پریس کلب میں یوم مئی کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پی ایف یو جے کے صدر جی ایم جمالی سمیت متعدد مزدور محنت کش تنظیموں کے عہدیداروں رہنماؤں اور سینئر صحافیوں نے خطاب کیا اور دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر مزید پڑھیں

سینئر صحافی امان اللہ گھڑو کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے انہیں قرار واقعی سزا دی جائے، جی ایم جمالی

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس پی ایف یو جے کے صدر جی ایم جمالی اور سیکرٹری جنرل رانا محمد عظیم نے ڈیرہ اسماعیل میں مقامی سینئر صحافی امان اللہ گھڑو کے قتل کی پر زور مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور صدمہ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مقامی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں