محکمہ ثقافت،سیاحت ونوادرات حکومت سندھ کی طرف سے آرٹس کونسل کراچی میں لیجنڈ شاعر شیخ ایاز کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ شیخ ایاز کے بغیر جدید سندھ کا تصور ممکن نہیں۔سردار شاہ کراچی : محکمہ ثقافت, سیاحت و نوادرات حکومت سندھ کی طرف سے لیجنڈ شاعر شیخ ایاز مزید پڑھیں
زمرہ: جیوے
ڈپٹی کمشنر کورنگی کا پولیو ورکرز کی خدمات کا اعتراف،ایوارڈ اور کیش پرائز سے نوازا گیا
جاں فشانی کے ساتھ فرائض اداکرنے والے پولیو ورکرز ہمارے ہیروہیں،شہریار گل کراچی : ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل نے کہا کہ پولیو ورکرز کی شاندار کاوشوں کی وجہ سے گزشتہ 3ماہ کے دوران ڈسٹرکٹ کورنگی میں انوائرمینٹل سمپل منفی آرہا ہے ،نیک نیتی ،ایمانداری اور جاں فشانی کے ساتھ فرائض انجام دینے مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات : اسلام آباد کی جنرل نشست پر یوسف رضا گیلانی نے عبدالحفیظ شیخ کو شکست دیدی
سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر اپوزیشن نے حکومت کے خلاف اپ سیٹ کردیا، پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئے جبکہ حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل مزید پڑھیں
سید ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی کی جانب سے اراکین کے اغوا ء اور خرید و فروخت کے الزاما ت کو مسترد کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ہر کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے ضمیر کے مطا بق ووٹ ڈالے کسی پر کوئی دباو¿ نہیں۔صو با ئی وزیر اطلا عا ت سندھ سندھ اسمبلی کے فلور پر ڈرامہ کیا گیا ہے۔یہ پلانٹڈ تھا یا اس میں کوئی حقیقت ہے پیپلزپارٹی کا اس مزید پڑھیں
ہمدرد فائونڈیشن جیگوار نے تیسرا حکیم محمد سعید (شہید پاکستان) انٹر ڈپارٹمینٹل ٹیپ بال کرکٹ نائٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
ہمدرد فائونڈیشن جیگوار نے تیسراحکیم محمد سعید (شہید پاکستان) انٹر ڈپارٹمینٹل ٹیپ بال کرکٹ نائٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میچ میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ہمدرد مارکیٹنگ اینڈ ٹریڈ ٹائیگر کو شکست کا سامنا مارکیٹنگ کے کپتان شہریار پاشا ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی و بہترین بولر قرار پائے کراچی : گزشتہ روز یوبی ایل کمپلیکس میں کھیلے گئے تیسرےحکیم محمد سعید مزید پڑھیں