ایڈیشنل سیشن جج نے جنگ میں حصہ لینے کی اجازت مانگ لی

بھارتی جارحیت کے خلاف عدلیہ کے ججزبھی میدان میں آگئے ۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل سیشن جج محمد عامر حبیب احمد پور سیال نے جنگ میں حصہ لینے کی اجازت کے لیے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور رجسٹرار لاہورہائیکورٹ کو مراسلہ بھجوادیا۔ مراسلہ میں ایڈیشنل سیشن جج عامر حبیب نیکہا ہے کہ پاک فوج مزید پڑھیں

جنگ ختم ۔۔۔۔۔ کراچی میں کرکٹ کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا

شہر کو پی ایس ایل میچوں کے لیے سجا دیا گیا کراچی شہر میں نیشنل سٹیڈیم کے اطراف شاہراہ فیصل اور دیگر علاقوں میں پی ایس ایل فور میں شامل کھلاڑیوں کی قدآور تصاویر اور رنگ برنگی لائٹنگ کردی گئی ہے گورا قبرستان ایف ٹی سی کے سامنے اسٹیڈیم کا ایک ڈیزائن تیار کرکے کرسیاں مزید پڑھیں

انجمن گوجراں کراچی سندھ رجسٹرڈ کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گجر برادری کی جانب سے انجمن گوجراں کراچی سندھ رجسٹرڈ نے گزشتہ ہفتے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بمقام گوجر ہال گجر چوک منظور کالونی میں کیا ۔۔۔جس میں علاقے کے نو سو خواتین و حضرات نے استفادہ کیا اور اس کیمپ کے انعقاد کو سراہا۔ مذکورہ کیمپ میں ڈینٹل سرجن ۔ چائلڈ اسپیشلسٹ مزید پڑھیں

لاہور میں بھی سول سوسائٹی کے زیراہتمام جنگ کے خلاف مظاہرہ

سول سوسائٹی کی جانب سے لاہور میں بھی پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ۔۔۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر جنگ کے خلاف نعرے درج تھے بحرین نے جنگ کو خطے کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیا اور امن کے لیے بات چیت کے مزید پڑھیں

گیارہویں کنزیومر فوڈ سیفٹی کوالٹی کانفرنس کا شاندار انعقاد

ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام سندھ فوڈ اتھارٹی کے تعاون سے گیارہویں کنزیومر فوڈ سیفٹی کوالٹی کانفرنس بتاریخ 27فروری ۔ ہوٹل میریٹ بال روم میں منعقد ہوئی ۔ صوبائی وزیر خوراک ہری رام کشوری لال افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ بزنس کمیونٹی کے سربراہ ایس ایم منیر جبکہ مہمان اعزازی میں مزید پڑھیں