تھر کول پاور پروجیکٹ پاکستان کی تقدیر بدل دے گا۔ مرتضیٰ وہاب

شہید بی بی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگیا ہے۔ مشیر اطلاعات سندھ کراچی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تھر کول پاور پروجیکٹ پاکستان کو روشنیوں میں تبدیل کرکے پاکستان کی تقدیر بدل دے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج مزید پڑھیں

پاکستان کا سب سے مقبول اور کامیاب سفارتی گھرانہ

دنیا کا منفرد خاندان … جس کے چار ممبران بیک وقت چار مختلف ملکوں کے اعزازی قونصل جنرل ہیں کراچی کا بیگ خاندان دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کررہا ہے بیگ خاندان اپنی قابلیت و ذہانت صلاحیت اور ملنساری میں سب سے آگے ہے کاروبار، سیاست کے میدان میں خوب نام کمانے کے مزید پڑھیں

ٹن پلیٹ سے فوری طور پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی ہٹاکر ملک کی معیشت کو تباہی اور لاکھوں مزدروں کو بے روزگار ہونے سے بچایا جائے ۔ پاکستان ٹن پلیٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن

کراچی (جیوے پاکستان) پاکستان ٹن پلیٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے صدر مملکت، وزیراعظم، وفاقی وزارت خزانہ اور وزارت تجارت سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹن پلیٹ سے فوری طور پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی ہٹاکر ملک کی معیشت کو تباہی اور لاکھوں مزدروں کو بے روزگار ہونے سے بچایا جائے اوران عناصر کے خلاف نیب سے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے 25 لاڈلے کون؟

سابق وزیراعظم نوازشریف کی قید کے دوران سندھ میں مسلم لیگ نون کے لاڈلے پوری طرح آزاد ہیں اور من مانی کرتے پھر رہے ہیں ان پر پارٹی کے اندر بھی کوئی ایک چین آف کمانڈ لاگو نظر نہیں آتی ۔یہ سب لوگ نام تو نواز شریف کا لیتے ہیں لیکن ان سب کا اپنا مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت ۔۔۔۔۔۔ اور اپوزیشن کا ردعمل

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔جمعے کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ مزید پڑھیں