قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی کرسی میں 3 فٹ کا فرق ہے جو آج بوؤ گے وہ کل کاٹو گے: حلیم عادل شیخ

haleem adil sheikh tehrik insaaf ration expire

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی کرسی میں 3 فٹ کا فرق ہے جو آج بوؤگے وہ کل کاٹو گے وہ جمعرات کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں بطور اپوزیشن لیڈر اپنا اولین خطاب کررہے تھے انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں