
جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے معمار مشہور صحافی اور سماجی شخصیت شکیل انجم فاروقی کی پہلی برسی آج 10 جنوری کو مناءی جا رہی ہے۔ادارہ جیوےپاکستان ڈاٹ کام مرحوم شکیل انجم فاروقی کی شاندار اور بے مثال خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تمام احباب اور قارئین سے ان کی روح کے ایصال ثواب مزید پڑھیں