فلپائن کا 121 واں یوم آزادی کویت میں شاندار انداز سے منایا گیا

اس موقع پر نائب وزیر خارجہ برائے ایشیائی امور امبیسیڈر علی سلیمان السعید مہمان خاص تھے  کویت سے بیورو چیف جیوے پاکستان طارق اقبال کی خصوصی رپورٹ فلپائن کا 121واں یوم آزادی کویت میں شاندار انداز سے منایا گیا۔اس موقع پر نائب وزیر خارجہ برائے ایشیائی امور امبیسیڈر علی سلیمان السعید مہمان خاص تھے ۔تقریب مزید پڑھیں

حالیہ مقدمات پانی کا بلبلہ ہیں ،ہم تمام کیسز میں سرخرو ہونگے، آپ اپنی فکر کریں، قوم کو جس عذاب میں ڈالا ہے اس سے کس طرح نکالیں گے؟ سید مراد علی شاہ

کراچی (نامہ نگار خصوصی ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم ہر چیز کے لئے تیار ہیں، یہ حالات پہلے بھی دیکھ چکے ہیں،حالیہ مقدمات پانی کا بلبلہ ہیں ،ہم تمام کیسز میں سرخرو ہونگے، آپ اپنی فکر کریں، قوم کوجس عذاب میں ڈالاہے اس سے کس طرح نکالیں گے؟،لوگ مزید پڑھیں

ایک عورت اور پاکستانی عورت خاص کر سندھی عورت کی حیثیت سے کہتی ہوں کبھی گھبرانا نہیں ہے یہ مشکلات آنی جانی ہیں: فریال تالپور

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے کہا ہے کہ میں بے گناہ ہوں مجھے پتہ ہے یہ تمام مقدمات جعلی ہیں ایک عورت اور پاکستانی عورت خاص کر سندھی عورت کی حیثیت سے کہتی ہوں کبھی گھبرانا نہیں ہے یہ مشکلات آنی جانی ہیں وہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

ڈاکٹر مسرور سیال کی جانب سے ٹی وی ٹاک شو میں حملے کےخلاف سندھ اسمبلی نے منگل کو ایک متفقہ قرارداد مذمت منظور کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران پر پاکستان تحریک انصاف کے ایک مقامی رہنما ڈاکٹر مسرور سیال کی جانب سے ٹی وی ٹاک شو میں حملے کےخلاف سندھ اسمبلی نے منگل کو ایک متفقہ قرارداد مذمت منظور کرلی۔اس قرارداد کو پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی، جی ڈی اے اور دیگر مزید پڑھیں

حساس اداروں کی خفیہ اطلاع پر لیویز نے تحصیل ماوند کے علاقے لال ونگ میں کارروائی کرکے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

حساس اداروں کی خفیہ اطلاع پرلیویز QRFنےتحصیل ماوند کے علاقے لال ونگ میں کارروائی کرکے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا۔ برآمد کئے گئے اسلحہ میں۔ 1۔ایس ایم جی روند۔۔700عدد 2۔سکیل روند ……. 1200عدد 3۔ہینڈ گرنیڈ ……. 31عدد 4۔RPG7فیوز ……. 12عدد 5۔RPG7گولے ……. 02عدد 6۔82مارٹرگولہ ……. 01عدد 7۔75مارٹرگولہ ……. 01عدد 8۔75mmگولہ ……. 03عدد 9۔83mmگولہ مزید پڑھیں