
اُستادِ محترم نے قیدی نمبر ون کے حق میں کالموں کی بھرمار کر کے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچا دی۔ حکومت میں بیٹھے اُن کے ایک پرستار نے پچھلے دنوں مجھ سے پوچھا کہ یہ اُستادِ محترم کو کیا ہو گیا ہے؟ ہمارے حق میں لکھتے لکھتے وہ اچانک ہمارے خلاف کیوں ہو گئے؟ میں مزید پڑھیں