جہانگیر صدیقی کی اونچی اڑان … تیسری قسط ﴿ جیوے پاکستان ﴾

جہانگیر صدیقی نے صرف پیسہ کمانا ہی نہیں سیکھا بلکہ اسے دوسروں کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنے کے لئے قدرت نے انہیں بہت بڑا دل بھی دیا ہے سماجی بھلائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ان کا شوق بھی ہے اور عادت بھی ۔۔۔۔وہ قلبی سکون کے لیے بھی ایسا مزید پڑھیں