آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت

khursheed shah pakistan peoples party

سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس  تین رکنی بنچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی، ہائی کورٹ فیصلے کیخلاف اپیل تین رکنی بنچ ہی سن سکتا ہے، جسٹس مقبول باقر خورشید شاہ کے وکیل رضا ربانی کی مقدمہ جلد دوبارہ مقرر کرنے کی استدعا تین رکنی بنچ کی دستیابی پر مزید پڑھیں