نجی اسکولوں کی جانب سے جون اور جولائی کی فیسوں کی وصولی کے لیے والدین پر دباؤ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کے والدین کی نمائندہ تنظیم پیرنٹس ایکشن کمیٹی کے چئیرمین محمد کاشف صابرانی نے کہا ہے کہ عدالتوں کے واضح احکامات اور متعدد بار نجی اسکولز کی انتظامیہ کو تنبہہ کے باوجود ابھی تک چند بڑے نجی اسکولز کی جانب سے جون اور مزید پڑھیں