وفاقی حکومت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو بطور آرمی چیف مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع دے دی

وفاقی حکومت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو بطور آرمی چیف مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع دے دی۔ان کی مدت ملازمت میں توسیع ان کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ سے موثر ہوگی وزیراعظم عمران خان نے ان کو مزید ایک ٹرم تین سال کے لیے آرمی چیف مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے مزید پڑھیں