ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا پاکستان کی نمبر ون ماڈل بن گئیں

پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا پچیس لاکھ سے زیادہ فالوورز اور دو کروڑ سے زائد لائک کے ساتھ ٹک ٹاک کی پاکستان کی نمبر ون ماڈل بن گئیں۔ بیس سالہ جنت مرزا پاکستان کے معروف صنعتی شہر فیصل آباد میں آرٹس کالج کی طالبہ ہیں جبکہ مزید پڑھیں