جیوے جیوے پاکستان کے خالق جمیل الدین عالی …… پاکستانیوں کے سچے ہیرو

جیوے جیوے پاکستان کا مشہور ملی نغمہ ہر پاکستانی کی زبان پر رہتا ہے اس بے مثال ملی نغمے کے خالق مشہور شاعر جمیل الدین عالی تھے ان کا اصل نام نوابزادہ مرزا جمیل الدین احمد خان تھا لیکن دنیا انہیں جمیل الدین عالی یا عا لی جی کے نام سے پکارتی تھی وہ بیس مزید پڑھیں