ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے ملک کی خارجہ پالیسی کو حکمرانوں نے کمزور کردیا ملکی استحکام ملکی ترقی وخوشحالی کیلئے ملک کے ہر فرد نے کردار ادا کرنا ہوگا : مولانا حافظ حسین احمد

کوئٹہ  : جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق رکن قومی اسمبلی مولانا حافظ حسین احمد نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے ملک کی خارجہ پالیسی کو حکمرانوں نے کمزور کردیا ملکی استحکام ملکی ترقی وخوشحالی کیلئے ملک کے ہر فرد نے کردار ادا کر نا ہوگا ان خیالات مزید پڑھیں