کورونا ٹیسٹ میں سست روی، جمائما خان کی کڑی تنقید

jemima goldsmith

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے برطانیہ میں کرونا ٹیسٹ کی سست روی پر تنقید کرتے ہوئے کہا برطانیہ جرمنی سے سبق سیکھے جہاں 17 لاکھ افراد کا ٹیسٹ ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں