سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی پر مبنی کیس پر درخواست کی سماعت

Double riding motorcycle case sindh karachi

کراچی : سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سوار ی پر پابندی پر مبنی کیس پر درخواست کی سماعت میں جسٹس محمد علی مظہر ، سندھ پولیس اور سندھ حکومت پر برہم۔ قانون انسان کے لیے بنائے جاتے ہیں ، انسان قانون کے لیے نہیں بنایا گیا، حکومت فوری طورپرایس اوپی تیارکرکے اس معاملے کوحل کرے،حکومت سندھ مزید پڑھیں