کپتان کی حکومت ڈگمگا رہی ہے وزراء صفائیاں دینے پر مجبور

شدید اقتصادی اور معاشی مشکلات میں گھری ہوئی حکومت سیاسی دباؤ کا شکار نظر آرہی ہے الفاظ حکومتی شخصیات کا ساتھ نہیں دے رہے خود  وزیراعظم عمران خان بولنا کچھ چاہتے ہیں اور بول کچھ اور جاتے ہیں ایران کے دورے میں انہوں نے جرمنی اور جاپان کی سرحدوں سے لے کر دہشت گردی کے مزید پڑھیں

خواجہ آصف بھی وزیراعظم کے خلاف میدان میں کود پڑے

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نون کے سرکردہ رہنما خواجہ آصف بھی وزیراعظم عمران خان کے خلاف میدان میں کود پڑے ۔خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کے قبائلی علاقوں کے جغرافیہ کی تاریخ سے متعلق معلومات کے دعوے پر طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا جس طرح جاپان اور جرمنی کی تاریخ اور جغرافیہ مزید پڑھیں

جرمنی اور جاپان کب سے پڑوسی ہوگئے؟

وزیراعظم عمران خان تہران میں کیا کہنا چاہتے تھے؟ سیاسی حلقوں میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ ایران کے دوران درحقیقت اس وقت کیا کہنا چاہتے تھے جب انہوں نے جرمنی اور جاپان کو پڑوسی ملک قرار دینے کی بات کی وزیراعظم عمران خان کے سیاسی مخالفین نے اس معاملے مزید پڑھیں

ریحام خان کا وزیراعظم آفس سے سوال – کیا ہم وزیراعظم آفس کو چمڑے کی جیکٹ کے بجائے نقشہ تحفہ میں دے سکتے ہیں؟

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان موقع کی تلاش میں رہتی ہیں جیسے ہی انہیں کوئی موقع ملتا ہے وہ عمران خان پر طنز یہ سوال کرتی ہیں قدرت نے انہیں ایک اور موقع ادا کر دیا جب وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کے دوران کی گئی تقریر میں دوسری عالمی جنگ مزید پڑھیں