بھارتی بزدل، مسلمانوں پر مظالم افسوسناک : جاوید میانداد

کراچی : سابق کرکٹر اور کپتان جاوید میانداد مسلمانوں پر بھارتی مظالم کیخلاف پھٹ پڑے اوربھارتیوں کو بزدل قوم قرار دیدیا۔ جاوید میانداد نے مزید کہا کہ بھارت میں مسلمانوں پر مظالم بہت افسوسناک ہیں۔بھارت کے مسلمانوں کو کہتا ہوں کہ وہ سب اپنے تحفظ کیلئے باہر نکلیں ۔بھارت میں ایک مسلمان کو 20،20لوگ مارتے مزید پڑھیں

جاوید میاں داد مجھے بالکل پسند نہیں کرتے تھے، وقار یونس خوفناک کوچ تھے ۔ شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر میں اہم انکشافات

پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی جو اپنے پورے کیرئیر میں ہمیشہ متنازعہ خبروں کی زد میں رہے اب انہوں نے اپنی کتاب گیم چینجر لکھ کر نئے انکشافات کر دیے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کبھی بھی انہیں پسند نہیں کیا جبکہ پاکستان کے سابق مزید پڑھیں