فلاحی اداروں کا تعلیم سمیت مختلف سماجی شعبہ جات میں بڑھ چڑھ  کے کام کرنا ظاہر کرتا ہے کہ ریاست اپنے فرائض کی انجام دہی میں مکمل ناکام رہی: گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی ۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں موجود فلاحی اداروں کو تعلیم اور صحت عامہ کے شعبوں میں بڑھ چڑھ کر کام کرنا پڑتا ہے کیونکہ ریاست اس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ شب گرین کریسنٹ مزید پڑھیں