کوئٹہ : حیدری مارکیٹ میں دھماکہ 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ شہر کے علاقے حیدری مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، غیر سرکاری مقامی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک درجنوں سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس اور متعلقہ ادارے بم دھماکے کی وجہ اور اس میں استعمال ہونے والے دھماکہ خیز مواد کے مزید پڑھیں