قرنطینہ میں ویڈیو وائرل ثقلین مشتاق نے خواتین کا روپ دھار لیا، بیٹی نے میک اپ کیا

saqlain musthaq pakistani cricketer in women mackup by daughter

قرنطینہ میں قومی کرکٹرز کی مستیاں جاری وہ اپنے آپ کو مصروف رکھنے کے ساتھ سوشل میڈیا کی زینت بنے ہیں۔ سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے اپنے منفرد انداز سے اپنے مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا۔ خواتین کا روپ دھار اور بیٹی نے ان کا میک اپ کیا جس کے بعد ثقلین مشتاق مزید پڑھیں