کورونا 18 مئی کو ختم ہوجائے گا، آسمان پر ثریا ستارہ نمودار ہونے والا ہے، وبا ختم ہوجائے گی

Pleiades coronavirus

کرونا 18 مئی کو ختم ہوجائے گا آسمان پر ثریا ستارہ نمودار ہونے والا ہے۔وبا ختم ہوجائےگی۔ اس حوالے سے پاکستان کے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار جاوید چودھری نے اپنے پروگرام میں علم فلکیات اور بعض احادیث کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ 18 مئی کو یہ وبا ختم ہوجائے گی یا مزید پڑھیں