پاکستانی کرکٹر عماد وسیم نے برطانیہ میں اپنی پاکستانی دلہن تلاش کرلی

ابھی پاکستانی کرکٹ شائقین فاسٹ بالر حسن علی کی بھارتی دلہن سے شادی کی خبر کی خوشیاں منا رہے تھے کہ ان کے لیے ایک اور خوشخبری آگئی پاکستانی کرکٹر عماد وسیم نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا اور پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق کو اپنی دلہن بنانے کے لیے چن لیا مزید پڑھیں