خرم شیر زمان سندھ کے مستقل باشندوں کو آپس میں لڑوانے کی کوششوں سے باز رہیں : تیمور تالپور

khurram sher zaman taimur talpur

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ میں سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر تیمور تالپور  نے  خرم شیر زمان کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ خرم  شیر زمان سندھ کے مستقل باشندوں کو آپس میں لڑوانے کی کوششوں سے باز رہیں،ایس آئی یو ٹی سندھ حکومت کا کارنامہ ہے، مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کے ایک اور وزیر نیب کے ریڈار پر آ گئے

taimour talpur it minister inquiry

آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر سندھ کابینہ کے ایک اور وزیر نیب کے ریڈار پر آ گئے ہیں، نیب نے صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ تیمور تالپور کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈی سی عمر کوٹ سے نواب محمد تیمور تالپور سے متعلق تفصیلات طلب مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے بعد صوبائی کابینہ کی باری ۔ بلاول نے بھی صوبائی وزیروں کی کارکردگی کا رجسٹر کھول لیا

جس طرح اسلام آباد میں وفاقی وزیروں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کیا ہے اسی طرح کراچی میں بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی وزیر و کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے ایک اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کو صوبائی وزراء کی جانب سے بریفنگ مزید پڑھیں