پاکستان میں تھیلیسیمیا میں مبتلا افراد کی تعداد تقریباً ایک کروڑ سے زائد

world thalassemia day 2020

رپورٹ :  طارق اقبال  پاکستان میں تھیلیسیمیا میں مبتلا افراد کی تعداد تقریباً ایک کروڑ سے زائد ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد اس مرض سےمتعلق آگاہی اور شعور بیدار کرنا ہے۔ تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے اس بیماری کی دو مزید پڑھیں

افضال میموریل تھیلیسیمیا فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام پی آئی اے کے اشتراک سے عطیہ خون کیمپ

افضال میموریل تھیلیسیمیا فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام پی آئی اے کے اشتراک سے عطیہ خون کیمپ آج پی آئی اے ٹاﺅن شپ میں منعقد ہوگا ،کیمپ صبح 10 تا شام  5بجے تک لگا یا جائیگا کراچی  : افضال میموریل تھیلیسیمیا فاﺅنڈیشن کے تحت PIAکے اشتراک سے عطیہ خون کیمپ( آج) مورخہ 18جنوری2020ءبروز ہفتہ PIAماڈل سکینڈری مزید پڑھیں