
تھرپارکر کا ہندو نوجوان پاکستان ایئر فورس کا پائلٹ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے گاؤں سے تعلق رکھنے والا راہول دیو پاکستان ایئر فورس میں جی ڈی پائلٹ منتخب ہوگیا ہے۔وزارت داخلہ کے پرنسپل اسٹاف آفیسر رفیق احمد کھوکھر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں راہول دیو کو مبارکباد دیتے مزید پڑھیں