
کراچی : سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ تھر کا بجلی منصوبہ شہید بینظیر کا خواب تھا جسے بلاول بھٹو نے حقیقت کی شکل دی،تھر کول پاورپلانٹ میںسو فیصد بجلی تھر کے کوئلے سے پیدا کی جارہی ہے اور عالمی اداروں نے اس پر کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں کیاہے۔انہوں مزید پڑھیں