سعیداحمد کو کے ڈی اے میں ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکاؤنٹس کا چارج دے دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کی جانب سے جاری کردہ آرڈر نمبر PSDG/KDA/2019/72 تاریخ 8 اپریل 2019 کے تحت ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکاؤنٹس توفیق احمد سومرو کو ہٹا کر سعید احمد کو ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکاؤنٹس کا چارج دے دیا گیا ہے۔