بھارتی طیارہ گرانے والے نعمان علی کو ستارہ جرات، حسن صدیقی کے لئے تمغہ جرات

رواں برس 27 فروری کو بھارتی جہاز گرانے والے پاکستانی پائلٹس ونگ کمانڈر نعمان علی خان کو ستارہ جرات اور اسکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی کو تمغہ جرات سے نوازا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان اور یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو مختلف مزید پڑھیں