ترکی میں غیر قانونی مقیم 41 پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے

غیر قانونی مقیم پاکستانیون کو ترکش ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد منتقل کیا گیا۔ غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو ایف آئی اے نے سیل منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ادھر ملائیشیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے کہا ہے کہ ملائیشیا کی حکومت کی جانب سے ایمنسٹی سکیم کے تحت مزید پڑھیں