تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام کراچی میں 2 مقامات پر فری میڈیکل کیمپ

لسبیلہ چوک اور چنیسرگوٹھ میں “لبیک فری میڈیکل کیمپ” میں چیک اپ، بلڈپریشر، شوگر ٹیسٹ کی بھی سہولت خواتین کے لیے لیڈی ڈاکٹربھی موجود، تحریک لبیک کی خاتون رکن سندھ اسمبلی ثروت فاطمہ کی بھی آمد لسبیلہ چوک کے میڈیکل کیمپ میں 450 جبکہ چنیسرگوٹھ کے میڈیکل کیمپ میں 350 مریضوں کا مفت علاج و معالجہ مزید پڑھیں

دودھ کے ساتھ ساتھ گوشت مچھلی مرغی انڈے سبزیاں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

تحریک لبیک پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد یونس سومرو نے کہا ہے کہ صرف تازہ دودھ کی قیمت کو نہیں اشیائے صرف کی لازمی تمام اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ دودھ کا معاملہ میڈیا میں نمایاں ہونے کے باعث صوبائی وزیر اور کمشنر حرکت میں آئے ہیں مزید پڑھیں