پاکستان صدارتی نظام سے دولخت ہوا تھا تاریخ گواہ ہے جب جب سو یلین وزیرخزانہ آئے معیشت بہتر ہوئی

سید خورشید شاہ کا شمار پاکستان کے سینئر اور تجربہ کار سنجیدہ سیاستدانوں میں ہوتا ہے وہ مختلف ملکی اور بین الاقوامی معاملات پر پاکستان کی پوزیشن کے حوالے سے کھل کر بات کرتے ہیں اندرونی اور بیرونی معاملات پر ان کی گہری نظر ہے پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں مزید پڑھیں

احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندرہوگا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی – پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے عید کے بعد پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندرہوگا ،ہم احتساب کے خلاف نہیں احتساب سب کا ہونا چاہیئے،جج،  جنرل، سیاستدانوں سب کے احتساب کے لیے ایک قانون بنایا جائے۔ مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب کی لکیریں کھینچنا شرمناک ہے

قومی اسمبلی میں جس وفاقی وزیر کے لئے گو بےبی گو کے نعرے لگائے گئے تھے اسی وفاقی وزیر نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو یوم مئی کی تقریر پر کرارا جواب دیا ہے وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اور پی ٹی آئی کے سرگرم رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

صاف چلی شفاف چلی … تحریک انصاف حکومت کے مشیر پیٹرولیم 86 کروڑ کے نادہندہ نکلے

تحریک انصاف کے یہ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں کہ صاف چلی شفاف چلی… وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کیا ہے اس کے بعد پیٹرولیم کے نئے معاون خصوصی ندیم بابر کو سامنے لایا گیا ہے وہ 80 کروڑ روپے کے نادہندہ ہیں ان کی کمپنی نے سوئی ناردرن گیس کمپنی مزید پڑھیں

کوئٹہ سریاب میں ریڈیو اسٹیشن کی خالی 64 ایکڑ سے زائد زمین پر کینسر ہسپتال کا قیام عمل میں لایا جائے، سردار اختر جان مینگ

اسلام آباد – بلوچستان نیشنل پارٹی کے چھ نکات پر عملدرآمد کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل ‘ مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی ‘ مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ‘ مرکزی رہنماء ایم این اے مزید پڑھیں