دو ہزار پاکستانی تبلیغی 35 ملکوں میں پھنس گئے

Pakistani preaching coronavirus

پاکستان سے تعلق رکھنے دو ہزار سے زائد تبلیغی جماعت کے ارکان دنیا کے 35 ملکوں میں پھنسے ہوئے ہیں جن کو واپس لانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ‏بدھ کو وزیر مملکت برائے نارکوٹکس کنٹرول شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ تبلیغ سے وابستہ 2200 افراد دنیا کے 35 ممالک میں موجود مزید پڑھیں