سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال سے غریب عوام متاثر ہوتے ہیں بالخصوص صوبے کے دور دراز سے آئے ہوئے وہ مریض جو پرائیوٹ ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سکت نہیں رکھتے۔ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس

کوئٹہ ۔ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مشاہدے میں آرہا ہے کہ ہڑتالی ڈاکٹرز پے در پے میڈیا ورکرز کے ساتھ سرکاری ہسپتالوں میں دوران کوریج ہتک آمیز رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں جب بھی ڈاکٹر وں کی کوئی ہڑتال ہوتی ہے تو وہ سرکاری ہسپتالوں کی تالہ بندی مزید پڑھیں

پاکستان میں تعینات اعزازی قونصل جنرل اور ویانا کنونشن کی خلاف ورزیاں ۔ پاکستان میں اعزازی قونصل جنرل کا کردار ذمہ داریاں اور سرگرمیاں ایک سوالیہ نشان بن چکی ہیں

مختلف ملکوں کے اعزازی قونصل جنرل جو پاکستان کے شہری ہیں وہ ملکوں کے باہمی تعلقات بالخصوص تجارتی ثقافتی سفارتی تعلقات کے فروغ کے لیے کیا خدمات انجام دے رہے ہیں.اس حوالے سے سفارتی حلقوں میں اکثر بحث ہوتی ہے کہ کیا پاکستان میں تعینات ان قونصل جنرل کی کارکردگی کردار اور سرگرمیوں کو کوئی مزید پڑھیں

وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان ایف پی سی سی آئی میں فیڈرل بجٹ 2019-20سے متعلق تجا ویز پر پریس کانفرنس

کرا چی ۔ ایف پی سی سی آئی نے اپنی تجاویز فیڈرل بجٹ 2019-20 سے متعلق حکومت کو پہنچانے کے لیے فیڈریشن ہاؤس میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر دارو خان نے کہا ماضی کی طرح حکومت نے ایف پی سی سی آئی کے ساتھ آنے والے بجت مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا اسسٹنٹ کمشنر بن قاسم کے ہمراہ لینڈ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن

آپریشن میں ہیوی مشینری سمیت بن قاسم ٹائون کے مختلف تھانوں کی نفری اوراسٹیل ملز کے سیکورٹی نے حصہ لیا اسٹیل ملز کی ملکیتی 100 ایکڑ سے زائد زمین دیہہ کوٹی ڈیرو سروے نمبر 3سے 9 واگزار،30 سے زائد غیر قانونی قابضین کی تعمیرات مسمار کراچی ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان اسٹیل ملزاینٹی انکروچمنٹ مزید پڑھیں