بینظیر بھٹو شہید پارک میں بچوں کے کھیلنے کے گراﺅنڈ کا افتتاح

کراچی :  صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے بے نظیر بھٹو شہید پارک میں کیڈز پلے ایریا کا افتتاح کیا اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویژن ہے کہ کراچی میں صحت مند رحجان کو فروغ دیا جائے اور بے نظیر مزید پڑھیں