فاطمہ جناح کو بھی ملک دشمن کہا گیا تھا ۔ قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری کی اہم تقریر

قومی اسمبلی کے اجلاس میں یاد دلایا گیا کہ سیاستدانوں پر الزامات کوئی نئی بات نہیں ہے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن محترمہ فاطمہ جناح کو بھی ملک دشمن کہا گیا تھا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ باتیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تاریخ کے اوراق پلٹتے مزید پڑھیں

رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو … بلاول نے نئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ پر اعتراض کر دیا

بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کے قتل کو بھولے نہیں ہیں انہوں نے نئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ پر اعتراض کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ کسی وزیر کے ساتھ دشمنی یا مخالفت نہیں لیکن وہ ذرا دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں تو دنیا سے آوازیں تو اٹھے گی ۔کراچی میں ہسپتال مزید پڑھیں

میاں منظور احمد وٹو وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے

پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ میاں منظور احمد وٹو ایک مرتبہ پھر ملک کے سب سے بڑے صوبے کی سب سے بڑی سیٹ سنبھالنے کی تیاریاں کر رہے ہیں ماضی میں وہ چوہدری برادران اور پھر پیپلز پارٹی کے وفادار رہے اور پھر پی ٹی آئی کو پیارے ہوگئے اس سے پہلے انہوں نے پاکستان مزید پڑھیں

مٹانے آئے ہو تم جو بے نظیر کا نام…

سندھ بھر میں پیپلز پارٹی اور اس کے حامیوں کی جانب سے ایسے تمام سیاستدانوں اور ان کے ساتھیوں کی سخت مذمت کی جا رہی ہے جنہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کا نام نکالنے کی بات کی ہے یا اس کی حمایت کی ہے ۔ سوشل مزید پڑھیں

روشن تھر … روشن سندھ … روشن پاکستان | رپورٹ جیوے پاکستان

بے نظیر بھٹو کا خواب دس اپریل کو حقیقت کا روپ دھارنے جا رہا ہے تھر میں 10 اپریل 2019 کو نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے 660 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے لیے تھر کول پروجیکٹ افتتاح کے لیے تیار۔ دو تھر کول پاور پروجیکٹ ہر ایک 330میگا واٹ کا ۔باضابطہ افتتاح کے لیے مزید پڑھیں