گریڈ 17 سے گریڈ 21 کے اعلیٰ سرکاری افسران کی فہرست جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے غریب بن کر رقم وصول کر رہے تھے!

گریڈ 17 سے گریڈ 21 کے اعلیٰ سرکاری افسران کی فہرست جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے غریب بن کر رقم وصول کر رہے تھے! متعدد اعلیٰ سرکاری افسران اپنی بیویوں کے نام پر پیسے وصول کرتے رہے! سب سے زیادہ سرکاری ملازمین سندھ میں نوازے گئے!