کویت میں اطالوی ہفتے کا تیسرا ایڈیشن اور کویت میں اطالوی سفارتخانے میں نمائش کا اہتمام

رپورٹ: طارق  اقبال(بیورو چیف کویت  ) کویت میں اطالوی ہفتے کا تیسرا ایڈیشن اور کویت میں اطالوی سفارتخانے میں نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔اطالوی ہفتے کے تیسرے ایڈیشن میں کلچرل اور پرموشنل ایونٹ کے دوران اٹلی کے مختلف ثقافتی اور تہذیبی زاویوں کو ا جا گر کیا گیا  ۔اس سلسلے میں کویت میں اٹلی مزید پڑھیں