بے روزگار وطن واپسی کے لیے تیار، اگلے ہفتے پروازیں آئیں گی، مالی صورتحال ابتر

pakistani ready to return to unemployment due to coronavirus

بیرون ملک ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد کرونا وائرس پھیلنے کے بعد پیدا شدہ صورت حال میں بیروزگار ہو گئی ہے بڑے پیمانے پر لوگوں کی نوکریاں ختم ہوگئی ہیں اور انہیں ملازمت سے فارغ ہونے کی وجہ سے اب وہاں رہنا مشکل ہوگیا ہے ہزاروں کی تعداد میں مختلف ملکوں سے پاکستانیوں مزید پڑھیں