
کراچی : سندھ کے مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں نے کورونا کو شکست دینے پر ریکارڈ قائم کردیا ہے چوبیس گھنٹے کے دوران 607 مریضوں نے کورونا کو شکست دیدی ہے ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں