کراچی میں کچرے سے پچاس میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کو جلد از جلد قابل عمل بنایا جائے۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ

کراچی ۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں کچرے سے پچاس میگاواٹ بجلی کے منصوبے کی فزیبلٹی کو جلد از جلد مکمل کر کے پروجیکٹ پر کام شروع کیا جائے تاکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے اس منصوبے کی کامیابی کے بعد نئے سرمایہ کار آگے آئیں اور کچرے سے مزید پڑھیں